میرو خان میں شیعہ دینی مدرسہ دارالعلوم محمدیہ کے اساتذہ کے خلاف جھوٹے مقدمات،

میرو خان میں شیعہ دینی مدرسہ دارالعلوم محمدیہ کے اساتذہ کے خلاف جھوٹے مقدمات، مقامی آبادی کا شدید احتجاجمیرو خان شہر میں شیعہ آبادی اقلیت میں ہے، گذشتہ کچھ عرصہ پہلے علوم آل محمد کی ترویج کے لئے مدرسہ "دار العلوم محمدیہ ص” قائم کیا گیا، جس کے خلاف ناصبی افراد نے طوفان بدتمیزی کھڑا کیا ہوا ہے اور مدرسہ بند کروانے کے لئے دھمکیوں اور قانونی حیلوں بہانوں کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ موجودہ مقدمہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔








