پاکستان

ملت جعفر یہ کی جانب سے عظمت ِ اما م مہدی علیہ السلام ریلی

shiitenews_imam_mehdiامام مہدی علیہ السلام کی شان میں ہونے والی گستاخی کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر ملت جعفریہ کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گی ۔ ریلی کے شرکاءحسینیت زندہ باد،یزیدیت مردہ باد اور لبیک یا امام مہدی علیہ السلام  کے نعرے بلند کر رہے ہیں۔ ریلی شاہ خراسان سے شروع ہوئی اور گذشتہ 2گھنٹے سے ذائد سےشرکائے ریلی نے  نمائش چورنگی پر دھرنا دیا ہوا ہے۔  شرکاء میں انتہاءی غم و غصہ پایا جا تا ہےاور وہ مطابہ کر رہے ہیں کہ امام مہدی علیہ السلام  اور اہل تشیع کی شان میںگستاخی کرنے والوں کے خلاف حکومت کاروائی کرتے ہوئے انہیں قانون کے مطابق سزا دے۔اس موقع پر مشتعل افراد کی جانب سے ٹائروںکو آگ لگا کر ایم اے جناح روڈکو بلاک کر دیا گیا ہے ۔
انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فرقہ واریت کو ہوا دینے والی ایسی ریلیوں پر پابندی عائد کی جائے کالعدم تنظیموں کے کارکنوں کو کھلے عام اسلحے کی نمائش کی تحقیقات کی جائے، انہوں نے کہا
    کہ اگر آئندہ اس قسم کی زبان استعمال کی گئی تو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دیا جائے گا۔
 واضع رہے کے کالعدم وہابی ناصیی تنظیموں کی جانب سے نسل یہود آل سعود کی حمایت میں جمعہ کو نکالی جانے والی ریلی کے شرکاء نے فرزند رسول اکرمٌ حضرت امام مہدی علیہ السلام اور مکتب تشیع  خلاف توہین آمیز نعرے لگاے اور چاکنگ کی تھی جس کے سبب عاشقان محمد وٓآل محمد میں آل سفیان کے خلاف  شدید غصہ پایا جاتا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button