لبنان

عرب ملکوں میں بیداری کی لہر

hasan_nasrullahحزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ آج عرب ملکوں میں عوامی انقلابوں کے بارےمیں خطاب کریں گے۔رپورٹ کے مطابق سید حسن نصراللہ آج بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ میں عرب ملکوں میں عوامی تحریکوں کی حمایت میں خطاب کریں گے یہ خطاب لائیو نشر کی جائے گي۔
ادہر ترکی کے عوام نے سعودی عرب کو بحرین میں تفرقہ اندازی اور بحران کا ذمہ دار قراردیا۔
پریس ٹی وی کی رپوٹ کے مطابق ترکی کے عوام نے استنبول میں نماز جمعہ کے بعد بحرین کے انقلابی عوام کی حمایت میں مظاہرے کئے اور سعودی بادشاہ کو امریکی سیاست کا پابند قراردیا۔
ترک عوام نے واشنگٹن اور صیہونی حکومت کو بھی بحرین میں افراتفری پھیلانے کا ذمہ دار قراردیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button