یمن

يمنی شيعوں كا قتل عام اور دنيائے عرب كی لاپرواہی۔ تحريك اسلامی اردن كی شديد نكتہ چينی

y

سياسی وسماجی گروپ: تحريك عمل اسلامی اردن نے عربی اور اسلامی ممالك كے اندرونی معاملات بالخصوص يمنی شيعوں سے مربوط مسائل میں امريكی مداخلت كی مذمت كرتے ہوئے يمن میں شيعوں كے قتل عام كے مقابلے میں عربی ممالك كی لاپرواہی پر شديد نكتہ چينی كی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا” شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور” كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تحريك عمل اسلامی اردن كے ايك عہديدار "محمد البزور” نے كہا ہے


 كہ امريكہ يمن كے اندرونی مسائل میں مداخلت كر كے اس ملك میں كشيدگی كے اضافے اور اس علاقے پر مزيد تسلط قائم كرنے كے لئے كوشش كر رہا ہے۔

 

البزور نے مزيد كہا ہے كہ نومحافظہ كاروں نے عراق اور افغانستان میں جنگ كی آگ بھڑكانے كے بعد ان ممالك كے مسلمانوں پر غلبہ پاكر اپنی سياستوں كی قربانی كی بھينٹ چڑھانا چاہتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button