یمن

یمنی فوج کی حوثی قبائل کے خلاف بربریت جاری

 

یمنی فوج نےشیعہ حوثی قبائل کے خلاف اپنی بربریت جاری رکھی ہوئی ہے یمنی فوج کے تازہ حملوں میں 19 حوثی شہید ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج نےشیعہ حوثی قبائل کے خلاف اپنی بربریت جاری رکھی ہوئی ہے یمنی فوج کے تازہ حملوں میں 19 حوثی شہید ہوگئے ہیں۔جبکہ پچیس کو گرفتار کرلیا ہے۔اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز کے اہلکار شمالی شہر صعدہ میں گھر گھر تلاشی کی کارروائی کررہے ہیں۔ جہاں حوثی قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد نے پناہ لے رکھی ہے۔یمنی فورسزنےشمالی صوبوں صعدہ اور عمران میں شیعہ حوثی قبائل کے خلاف اگست 2009 میں کارروائی شروع کی تھیشیعہ حوثی قبائل یمنی حکومت کے امریکہ کے ساتھ اتحاد کے مخالفت ہیں۔واضح رہے کہ یمن کو شیعہ قبائل کو کچلنے کے لئے امریکہ اور سعودی عرب سے بھی مدد لے رہی ہے چنانچہ سعودی عرب کے فضضآئی اور زمینی حملوں میں بھی سیکڑوں حوثی شہید ہوگئے ہیں جبکہ سعودی وزارت دقفاع کا کہنا ہے کہ اس لڑائی میں حوثی قبائل نے 92 سعودی فوجیوں کو ہلاک کیا ہےیمنی فوج نےشیعہ حوثی قبائل کے خلاف اپنی بربریت جاری رکھی ہوئی ہے یمنی فوج کے تازہ حملوں میں 19 حوثی شہید ہوگئے ہیں۔مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج نےشیعہ حوثی قبائل کے خلاف اپنی بربریت جاری رکھی ہوئی ہے یمنی فوج کے تازہ حملوں میں 19 حوثی شہید ہوگئے ہیں۔جبکہ پچیس کو گرفتار کرلیا ہے۔اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز کے اہلکار شمالی شہر صعدہ میں گھر گھر تلاشی کی کارروائی کررہے ہیں۔ جہاں حوثی قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد نے پناہ لے رکھی ہے۔یمنی فورسزنےشمالی صوبوں صعدہ اور عمران میں شیعہ حوثی قبائل کے خلاف اگست 2009 میں کارروائی شروع کی تھیشیعہ حوثی قبائل یمنی حکومت کے امریکہ کے ساتھ اتحاد کے مخالفت ہیں۔واضح رہے کہ یمن کو شیعہ قبائل کو کچلنے کے لئے امریکہ اور سعودی عرب سے بھی مدد لے رہی ہے چنانچہ سعودی عرب کے فضضآئی اور زمینی حملوں میں بھی سیکڑوں حوثی شہید ہوگئے ہیں جبکہ سعودی وزارت دقفاع کا کہنا ہے کہ اس لڑائی میں حوثی قبائل نے 92 سعودی فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔
۔
shiahouthi

یمنی فوج نےشیعہ حوثی قبائل کے خلاف اپنی بربریت جاری رکھی ہوئی ہے یمنی فوج کے تازہ حملوں میں 19 حوثی شہید ہوگئے ہیں۔مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج نےشیعہ حوثی قبائل کے خلاف اپنی بربریت جاری رکھی ہوئی ہے یمنی فوج کے تازہ حملوں میں 19 حوثی شہید ہوگئے ہیں۔جبکہ پچیس کو گرفتار کرلیا ہے۔اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز کے اہلکار شمالی شہر  صعدہ میں گھر گھر تلاشی کی کارروائی کررہے ہیں۔ جہاں حوثی قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد نے پناہ لے رکھی ہے۔یمنی فورسزنےشمالی صوبوں صعدہ اور عمران میں شیعہ حوثی قبائل کے خلاف اگست 2009 میں کارروائی شروع کی تھیشیعہ حوثی قبائل یمنی حکومت کے امریکہ کے ساتھ اتحاد کے مخالفت ہیں۔واضح رہے کہ یمن کو شیعہ قبائل کو کچلنے کے لئے امریکہ اور سعودی عرب سے بھی مدد لے رہی ہے چنانچہ سعودی عرب کے فضضآئی اور زمینی حملوں میں بھی سیکڑوں حوثی شہید ہوگئے ہیں جبکہ سعودی وزارت دقفاع کا کہنا ہے کہ اس لڑائی میں حوثی قبائل نے 92 سعودی فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button