ایران

تہران، جواد ظریف نے نیلسن منڈیلا کو خراج تحسین پیش کیا

jawadمحمد جواد ظریف نے آج اپنے تاثرات قلم بند کرنےکےبعد آنجہانی نلسن منڈیلا کو خراج عقیدت پیش کیا اور تہران میں جنوبی افریقہ کے سفیر کو تعزیت بھی پیش کی۔ نلسن منڈیلا، جنہیں نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کا ہیرو مانا جاتا ہے، پچانوے سال کی عمرمیں پانچ دسمبر کو انتقال کرگئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button