متحدہ عرب امارات کے وزير خارجہ کي تہران آمد

29 نومبر, 2013 09:27

uaeايران کے وزيرخارجہ محمد جواد ظريف نے تہران کے مہرآبادہ ائير پورٹ پر متحدہ عرب امارات کے وزير خارجہ عبداللہ بن زائد ال نہيان کا استقبال کيا-
متحدہ عرب امارا کے وزير خارجہ عبداللہ بن زائد آل نھيان تہران ميں اپنے قيام کے دوران وزير خارجہ محمد جواد ظريف اور ديگر حکام سے باہمي دلچسپي کے امور پر تبادلہ خيال کريں گے-

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات خطے کے ان ملکوں ميں شامل ہے جس نے ايران اور پانچ جمع ايک گروپ کے درميان ہونے والے جوہري اتفاق رائے کا خيرمقدم کيا ہے-

12:04 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔