ایران

سپاہ پاسداران نے ایران پر امریکہ کی جانب سے دباؤ ڈالنے کی مذمت

sipha pasdar logoجنرل یداللہ جوانی نے تہران کے اخبار ہمشہری سے گفتگو میں جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں حالیہ پیش آنے والے دہشتگردانہ واقعے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ چونتیس برسوں میں امریکہ نے ایران پر دباؤ باقی رکھنے کےلئے کوئي بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ اور مغربی ملکوں نے ہمیشہ دہشتگردوں کی حمایت کرکے ایران میں بدامنی کا پروپیگنڈا کیا ہے لیکن مغرب اور امریکہ کی تمام تر کوششوں کےباوجود وہ کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button