صدر مملکت روحانی، ایران ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کے درپے نہیں

20 ستمبر, 2013 13:07

hasan rohaniصدر مملکت نے امریکہ کے این بی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایران ایٹمی ہتھیار تیار نہیں کر رہا ہے اور وہ کبھی بھی ایسی کوشش نہیں کرے گا۔
ڈاکٹر حسن روحانی نے جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آئندہ ہفتے نیویارک جانے والے ہیں، کہا کہ امریکی صدر باراک اوباما کا ملنے والا خط مثبت اور تعمیری لہجے کا حامل ہے۔

2:03 صبح اپریل 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔