دنیا انسانی حقوق کے دعووں سے آگاہ ایرانی صدر احمدی نژاد

21 نومبر, 2011 07:24

ahmadiاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ دنیا انسانی حقوق کے بلند بانگ دعووں کی حقیقت سے بخوبی آگاہ ہے۔
صدر جناب احمدی نژاد نے آج عالمی سطح پر اولمپیاڈ میں ممتاز پوزیشن لانے والے طلباء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مغرب کی منطق زور زبردستی کی منطق ہے اور اس کے باوجود وہ انسانی حقوق کی بات کرتا ہے لیکن عالمی رائے عامہ ان دعووں کی حقیقات سے بخوبی آگاہ ہے۔ صدر جناب احمدی نژاد نے عالمی سطح پر ایران کی پوزیشن کو ممتاز قرار دیا اور کہا کہ ایرانیوں کو ترقی کے راستے پر گامزن رہنے کے لئے ایک دوسرے سے تعاون جاری رکھنا ہوگا۔

4:37 صبح مارچ 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔