ایران

شہداکےجلوس جنازہ میں رہبرانقلاب اسلامی کی شرکت

sipahjanazaرہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمي خامنہ ای نے سپاہ پاسداران اسلامی کے جہاد خود کفالت شعبے کےشہیدوں کے جلوس جنازہ میں شرکت کی۔ رہبرانقلاب اسلامی نے سپاہ پاسداران کے ہیڈ کوارٹر میں عاشقان ثاراللہ امام بارگاہ میں منعقدہ مجلس ترحیم میں شرکت فرمائي اور شہید بریگیڈیر جنرل حسن تہرانی مقدم سمیت دیگر شہدا کے لئے فاتحہ پڑھ کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ آپ نے

اس موقع پر ان کےشہدا کے اھل خانہ کی بھی احوال پرسی فرمائي۔ قابل ذکر ہےکہ سپاہ پاسدران کے شعبہ رابطہ عامہ کے سربراہ بریگيڈیر رمضان شریف تہران کے مغربی علاقے میں واقع سپاہ پاسداران کی ایک چھاؤنی میں ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ ہوا تھا جس میں تینتیس افراد شہید ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button