ایران

رہبر معظم کی بسیجیوں سے ملاقات

shiitenews rahbar-bsijرہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صوبہ کرمانشاہ کے ہزاروں بسیجیوں سے ملاقات کی ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی نے صوبہ کرمانشاہ کے دس روزہ دورے کے تیسرے روز آج ہزاروں بسیجیوں سے ملاقات میں مختلف چیلنجوں کا مقابلہ کرنے میں بسیج یعنی رضاکار فورس کے کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے دفاع مقدس کے دوران ان کے ایثار اور قربانی کی تعریف کی۔

رہبر انقلاب اسلامی نے کرمانشاہ شہر میں گلزار شہدا میں شہدا کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی۔ وہ اسی طرح آیت آللہ مرتضی نجومی کے مزار پر بھی گئے اور فاتحہ خوانی کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button