ایران نے جوہری پلانٹ کی جاسوسی کرنے والا امریکی جاسوس طیارہ مار گرایا

ایرانی سرکاری ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی جاسوس طیارہ مار گرایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی ڈرون ایران کی فوردو یورینیم پلانٹ کی جاسوسی کر رہا تھا، اور اسے ایٹمی پلانٹ کے قریب مار گرایا گیاایرانی سرکاری ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی جاسوس طیارہ مار گرایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی ڈرون ایران کی فردو یورینیم پلانٹ کی جاسوسی کر رہا تھا، اور اسے ایٹمی پلانٹ کے قریب مار گرایا گیا، ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے گارڈز نے طیارہ مار گرایا ہے۔ تاہم اب تک یہ نہیں بتایا گیا کہ طیارہ کب گرایا گیا تھا۔








