ایران

سعودی اور بحرینی فوج کے مظالم کے خلاف ایران میں مظاہرے

protest_bahrain_in_iranآج پورے ایران میں نماز جمعہ کے بعد عظیم مظاہرے کئے کئےجنمیں علاقے بالخصوص بحرین کے عوام کی حمایت کا اعلان کئے جانے کے ساتھ ساتھ بحرینی اور سعودی فوجیوں کےہاتھوں عوام کے قتل عام کی مذمت کی گئي۔ نمازیوں نے امریکہ اور صیہونی حکومت اور آل سعود کے خلاف نعرے لگائے۔مظاہرین نے بحرین میں سعودی حکومت کی فوجی مداخلت کی بھی مذمت کی۔ ایرانی قوم نے ان ملک گير مظاہروں میں یمن، اردن، مصر، تیونس لیبیا اور بحرین میں سامراج کےپٹھو حکمرانوں کےہاتھوں عوام کے قتل عام کی مذمت کی اور اسلامی ملکوں کے مظلوم عوام کی بھر پورحمایت کا اعلان کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button