اہم ترین خبریںپاکستان

زمین پھٹی نہ گرا آسمان، عمر فیض قادری ملعون نے کردیا رسول ؐ وآل رسولؐ کی بدترین گستاخی کا اعلان

اگر آپ تھانہ جا سکتے ہیں تو بہترین کام ہےاس ملعون گستاخِ اہل بیتؑ و سادات کے خلاف توہین رسالتؐ و امامت اور اہل بیتؑ کا مقدمہ درج کروائیں ورنہ سیٹیزن پورٹل پرآن لائن کمپلینٹ لازمی کریں۔

شیعیت نیوز : زمین پھٹی نہ گرا آسمان، یزید ملعون کے حامیوں نے خاندان رسالتؐ کی توہین اور تذہیک کرکے تمام حدود پار کرڈالیں ،راولپنڈی کا رہائشی عمر فیض قادری نامی ملعون پیغمبر اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم اور اہلیبیت علیھم السلام اور سادات عظام کی شان میں بدترین گستاخی کا مرتکب ہوا ہے، اس بدبخت جہنمی نے کہا کہ جنت کا وہ راستہ ہے جس پر میں چلتا ہوں اور میرے صحابی چلتے ہیں۔وہ راستہ جنتیوں کا نہیں جس پر آل و سادات چلتے ہیں (نعوذباللہ) ۔

تفصیلات کے مطابق کالعدم تحریک لبیک سےتعلق رکھنے والے ایک دشمن اہل بیتؑ ناصبی مولوی عمر فیض قادری کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جس میں راولپنڈی میں ناصبیوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئےاس بدبخت ملعون نے کہا کہ جنت کا وہ راستہ ہے جس پر میں چلتا ہوں اور میرے صحابی چلتے ہیں۔وہ راستہ جنتیوں کا نہیں جس پر آل و سادات چلتے ہیں(نعوذباللہ)۔ آقاکریم ؐ نے یہ نہیں فرمایا کہ جنت کا وہ راستہ ہے جس راستےپر میں چلتا ہوںاور شاہ چلتے ہیں، یہ بھی نہیں فرما یا کہ جس پر میں چلتا ہوں اور سید چلتے ہیں، یہ نہیں فرمایا کہ جس پر میں چلتا ہوں اور سادات چلتے ہیں، فرمایا نہیں جنت کا وہ راستہ ہے جس پر میں چلتا ہوں میرے صحابی چلتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: جنسی زیادتی کی شکار16سالہ طالبہ سعودی نواز تکفیری مدرسہ کے مہتمم مفتی شاہ نوازکی سزا کی منتظر

اس بدبخت نے مزید کہا کہ رسول کریمؐ نے آل کا ذکر کیوں نہیں کیا؟ یہ بھی تو فرماسکتے تھے ناکہ جنتی لوگ اس راستے پر چلیں گے جس پر میں چلتا ہوں اور میری آل چلتی ہے ،یہ کیوں فرمایا کہ جس پر میں چلتا ہوں اور میرے صحابی چلتے ہیں، امام الانبیاء ؐ کو معلوم تھا کہ قیامت تک حضورؐ دیکھ رہے تھے کہ لوگ کہلوائیں گے میری آل مگر گمراہ ہوں گے(نعوذباللہ) ، بنیں ہوں گے سید لیکن گمراہ ہوں گے (نعوذباللہ)، کہلواتے ہوں گےشاہ جی لیکن اندر سے تباجی ہوں گے(نعوذباللہ)،اسی لیئے سید الانبیاء ؐ نے آل کا ذکر نہیں کیا بلکہ اصحاب کا ذکر کیا۔کیوں ! فرمایا آل گمراہ ہوسکتی ہے(نعوذباللہ) صحابی گمراہ نہیں ہوسکتا۔

یہ بھی پڑھیں: اپنی جان جانِ آفریں کے سپرد کرنے والے پہلے شہید ِ ناموس رسالتؐ سید علی رضا تقوی ؒ کو ہم سے بچھڑے آج 9 برس بیت گئے

عمر فیض قادری ملعون بدترین گستاخی پیغمبر اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم اور گستاخی اہلیبیت علیہ السلام کا مرتکب ہوا ہے، اس بیان نے دنیا بھرمیں بسنے والے کروڑوں عاشقان رسول و آل رسولؐ کے عقائد و جذبات کو مجروح کیا ہے،ریاستی اداروں کو چاہئے کہ تکفیری و ناصبی تنظیموں کی ایماء پرجس پھرتی سے شیعہ جوانوں پر توہین صحابہ کے جھوٹے اور جعلی مقدمےدرج کرتے ہیں اس بدترین گستاخی کا بھی فوری نوٹس لیکر اس جہنمی کو قرار واقعی سزا دی جائے، تمام عاشقان اہل بیتؑ بھی اس ملعون عمر فیض قادری کو لازمی رپورٹ کریں اگر آپ تھانہ جا سکتے ہیں تو بہترین کام ہےاس ملعون گستاخِ اہل بیتؑ و سادات کے خلاف توہین رسالتؐ و امامت اور اہل بیتؑ کا مقدمہ درج کروائیں ورنہ سیٹیزن پورٹل پرآن لائن کمپلینٹ لازمی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close