اہم ترین خبریںپاکستان

علامہ شیخ انور علی نجفی کی جامعتہ الکوثرکے وفدکے ہمراہ خانوادہ شہدائے پشاور اور زخمیوں سے ملاقات

اس کے علاوہ وفد علامہ شیخ انور علی نجفی کی قیادت میں شہداء کے لواحقین سے تعزیت کیلئے بھی ان کے گھروں کو گیا، جہاں شہدائے کی بلندی درجات اور پسماندگان کو صبر جمیل کیلئے دعا کی گئی۔

شیعیت نیوز: جامعتہ الکوثر اسلام آباد کے ایک وفد نے حجۃالاسلام والمسلمين علامہ شیخ انور علی نجفی کی قیادت میں پشاور کا دورہ کیا۔ جہاں زخمیوں کی عیادت اور شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی۔

وفد نے جامعتہ الکوثر کے دیگر اساتذہ شامل تھے، جنہوں نے لیڈی ریڈنگ اسپتال جاکر سانحہ مسجد کوچہ رسالدار میں زخمی ہونے والے نمازیوں کی عیادت کی اور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں: عظمت قرآن و اہل بیتؑ کانفرنس شیعہ مخالف پالیسیوں کے خلاف جدوجہد کا اعلان ہے،علامہ صادق جعفری

اس کے علاوہ وفد علامہ شیخ انور علی نجفی کی قیادت میں شہداء کے لواحقین سے تعزیت کیلئے بھی ان کے گھروں کو گیا، جہاں شہدائے کی بلندی درجات اور پسماندگان کو صبر جمیل کیلئے دعا کی گئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button